• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کا خواجہ آصف پر 10 ارب ہرجانہ کیس، سماعت ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالغفور کاکڑ نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے خواجہ آصف پر 10 ارب ہرجانے کے کیس میں وکلاءکی عدم پیشی کے باعث سماعت 25 اپریل تک ملتوی کر دی۔
تازہ ترین