• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر حکام کی عالمی بینک کو ٹیکس اصلاحات کے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ

اسلام آباد ( کامرس رپور ٹر )ایف بی آر حکام نے عالمی بنک کو ٹیکس اصلاحات کے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی،ٹیکس اصلاحات، درمیانے چھوٹے درجے کی کمپنیوںکو کاروبار میں آسانی کیلئے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا گیا،ٹیکس اصلاحات کے حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور عالمی بنک کے حکام میں جمعرات کو ملاقات ہوئی ہےاس موقع پر ایف بی آر حکام نے عالمی بینک کو ٹیکس اصلاحات اور درمیانے چھوٹے درجے کی کمپنیوں کاروبار میں آسانی کے لیےکیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔
تازہ ترین