• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکٹر آئی پندرہ میں ڈویلپمنٹ فوری شروع کی جا ئے،وفاقی محتسب

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) وفاقی محتسب نے سی ڈی اے کو ہدایت کی ہے کہ سیکٹر آئی پندرہ میں فوری طور پر ڈویلپمنٹشروع کی جا ئے ۔ یہ ہدایت ایک شہری محمد قاسم خان کی شکایت پر دی گئی جنہوں نے وفاقی محتسب کو شکایت کی کہ سی ڈی اے 2005میں سیکٹر آئی پندرہ کھولا مگر ابھی تک اسے ڈویلپ نہیں کیا۔سماعت کے موقع پر سی ڈی اے کے نمائندے نے بتایا کہ رواں مالی سال کیلئے سیکٹر آئی پندرہ کی ڈویلپمنٹ کیلئے ایک ارب روپے مختص کردیئے گئے ہیں۔
تازہ ترین