• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت علما اسلام نظریاتی کااجلاس آج ہوگا

کوئٹہ ( آئی این پی ) جمعیت علما اسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی مجلس عاملہ اور تمام اضلاع کی کنوینرز اور تمام اضلاع کی امرا کااجلاس آج جمعہ 19 اپریل کو دس بجے صوبائی سیکرٹریٹ نیو نجم الدین روڈ میں طلب کیا گیا ہے۔
تازہ ترین