• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس محمد قاسم خان آج لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ میں فرائض سرانجام دینگے

ملتان ( سٹاف رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کے سینئر جج جسٹس محمد قاسم خان آج ایک روز کیلئے پرنسپل سیٹ لاہور پر فرائض سرانجام دیں گے، اس سلسلے میں فاضل جج آج لاہور میں ڈویژن اور سنگل بنچ میں اہم مقدمات کی سماعت کے بعد دوبارہ 22 اپریل سے 27 اپریل تک ملتان بنچ میں فرائض سرانجام دیں گے۔
تازہ ترین