سندھ کے شہر مٹھی سے کراچی آنے والی بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 8 مسافر جاں بحق اور 32 زخمی ہو گئے۔
بس کو حادثہ مورجھر کے قریب پیش آیا، حادثے میں جاں بحق افراد میں خاتون اور بچہ بھی شامل ہیں۔
جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔