حضرت تمیم داری ؓنے ایک مرتبہ نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں کشمش کا تحفہ پیش کیا تو آپ ﷺ نے کشمش کا ایک دانہ ہاتھوں میں لے کر صحابۂ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے فرمایا کہ اِسے کھاؤ یہ بہترین غذا ہے،یہ تھکن کو دور کرتی ہے،غصے کو ٹھنڈا کرتی ہے، اعصاب کو مضبوط کرتی ہے، چہرے کو نکھارتی ہے اور بلغم کو نکالتی ہے۔ (حلیۃ الاولیاء ازابونعیم)