• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں مسافروں سے بھری بس پُل عبور کر رہی تھی کہ بارش کے باعث سڑک پر پھسلن پیدا ہوگئی اور بس بیچ سڑک پر اِدھر اُدھر گھومتی پُل کی راہداری توڑ کر پُل سے نیچے جاگری۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کر کے بس ڈرائیور اور تمام مسافروںکو بس سے باہر نکال لیا جبکہ اس حادثے میں دو مسافر معمولی زخمی ہوئے۔