• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کانگریس رہنما ہاردک پٹیل کو ایک شخص نے تھپڑ ماردیا


بھارت میں کانگریس رہنما ہاردک پٹیل کو ایک شخص نے تھپڑ ماردیا، واقعے کے خلاف پولیس میں رپورٹ درج کرادی گئی۔

بھارتی ریاست گجرات میں سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما ہاردک پٹیل کو ایک شخص نے تھپڑ ماردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خطاب کےدوران ایک شخص اچانک اسٹیج پر آیا اورہارد ک پٹیل کو تھپڑ ماردیا۔

تھپڑ مارنے والے نامعلوم شخص کو پولیس کےحوالےکردیا گیا ہے۔

کانگریس رہنما ہاردک پٹیل نے واقعے کے خلاف پولیس میں رپورٹ درج کرادی ہے۔

تازہ ترین