• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیارے بچو!ذیل میں دیے گئے سوالات کے جوابات دیں۔

س۔محمد علی جناح کو قائدِ اعظم کا خطاب کس نے دیا تھا ؟

س۔پاکستان کو سب سے پہلے کس ملک نے تسلیم کیا تھا؟

س۔لیاقت علی خان کا پسندیدہ کھیل کون سا تھا؟

س۔دنیا میں سب سے زیادہ کون سا پھل کھایا جاتا ہے؟

س۔پاکستان کا قومی پرچم کس نے ڈیزائن کیا تھا؟

امتحان کے جوابات

1۔مولانا مظہر الدین 2۔ ایران 3۔کرکٹ 4۔کیلا 5۔ امیر الدین قدوائی)

تازہ ترین