• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


عام طورپر بائیک پر کرتب دکھانے میں لڑکوں کو عبور حاصل ہوتا ہے لیکن اس نوجوان فرانسیسی لڑکی نے تو لڑکوں کو بھی مات دے دی ہے۔

فرانس سے تعلق رکھنے والی26سالہ سارہ لیزیتو (Sarah Lezito) بائیک چلاتے ہوئے ایسے حیرت انگیز کرتب کا مظاہرہ کرتی ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔

سارہ نے صرف 12برس کی عمر میں بائیک چلانی شروع کی تھی جس کے بعد اب وہ بائیک چلاتے ہوئے توازن کا کمال مظاہرہ پیش کرتی ہے۔

نوجوان لڑکی کے بائیک پر کرتب دکھانے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے۔

تازہ ترین