آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات16؍ ربیع الاوّل 1441ھ 14؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

رینٹل پاور کیس: سابق سیکریٹری پانی وبجلی شاہد رفیع گرفتار

رینٹل پاور کیس میں سابق سیکریٹری پانی و بجلی شاہد رفیع کو اسلام آباد میں اُن کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا گیا۔

نیب ذرائع کے مطابق نیب کی ٹیم نے شاہد رفیع کے گھر سے اہم دستاویزات بھی قبضے میں لے لیں جبکہ سابق سیکریٹری پانی و بجلی کو گرفتار کرکے نیب راولپنڈی کے دفتر منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ شاہد رفیع کو کل جسمانی ریمانڈ کےلیے احتساب عدالت میں  پیش کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید