• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرا چی(اسٹاف رپورٹر) 51 ویں قومی مینز والی بال چیمپئن شپ میں جمعے کو لاہور میں دفاعی چیمپئن واپڈا، نیوی، آرمی اور پی او ایف ٹیموں نے کوارٹر لیگ مرحلے کے پہلے میچز میں کامیابی حاصل کر لی۔ پولیس، پی او ایف ، ریلویز ، ایچ ای سی کی ٹیموں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

تازہ ترین