• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لندن (جنگ نیوز) اسکاٹ لینڈ کے انٹرنیشنل کرکٹر کون ڈی لانگ زندگی کی جنگ ہارگئے، ان کی عمر 38 برس تھی۔ وہ کینسر اور برین ٹیومر جیسے مہلک امراض سے لڑ رہے تھے۔ انہوں نے اسکاٹ لینڈ کیلئے 21 انٹرنیشنل میچ کھیلے ۔ آل رائونڈر ڈی لینگ نے 2015 میں افغانستان کے خلاف ڈیبیو کیا جبکہ جنوری 2017 میں انہیں اسکاٹش ٹی 20 ٹیم کا نائب کپتان بنادیا گیا تھا ۔
تازہ ترین