• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک جانے والے مسافر سے سونا ،چاندی، قیمتی پتھر اور کرنسی برآمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کسٹمز پریونٹیو نے ائرپورٹ پر تھائی لینڈ جانے والے مسافر اسرار محمد کے سامان کی تلاشی کے دوران 1550گرام سونا 20تولہ چاندی ،بڑی تعداد میں قیمتی پتھر اور 11ہزار 250ڈالر برآمد کرکے ملزم کو گرفتار، مقدمہ درج کر لیا ،ضبط کئے جانے والے سامان کی مالیت ایک کروڑ روپے ہے۔

تازہ ترین