• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فردوس عاشق اعوان نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے وزارت اطلاعات و نشریات پہنچ کر اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالیں اس موقع پر سیکرٹری اطلاعات شفقت جلیل اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا۔سیکرٹری اطلاعات نے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو وزارت کے امور پر بریفنگ دی۔

تازہ ترین