• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 2سالہ بچہ اور والدہ جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی سی آئی پل کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 2سالہ بچہ عادل ولد فیاض اور اس کی والدہ28سالہ نمرہ زوجہ فیاض جاں بحق ہوگئی ،لاشیں سول اسپتال منتقل کی گئیں ،پولیس کے مطابق ماں بیٹا کیماڑی کے رہائشی تھے ،پولیس نے ضابطے کی کارروائی کےبعد لاش ورثا کے حوالے کردی ۔
تازہ ترین