• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیڑھ سالہ احسن پولیس کی گولی سے ہلاک ہوا،فرانزک رپورٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) یونیورسٹی روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کےدوران ڈیڑھ سالہ احسن کی ہلاکت ، کیس کی فرانزک رپورٹ پولیس کوموصول ہوگئی ہے ، جس میں واضح ہوگیا کہ بچے کو پولیس اہلکارکے اسلحے سے گولی لگی، کیس کی تفتیش باقائدہ سی ٹی ڈی کے سپردکی جاچکی ہے ، مذکورہ مقام پر واقعی مقابلہ ہوا تھا یا پولیس اہلکاروں کے درمیان جھگڑا ہوا تھا یہ گتھی ابھی سلجھ نہیں سکی پولیس کو رکشہ ڈرائیور اور پولیس کو ملزموں کی اطلاع دینے والےشخص کی تلاش جاری ہے ،سی ٹی ڈی کیس کی تفتیش ہفتہ 2اپریل سے شروع کرے گی ۔
تازہ ترین