• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ای سی پی،انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کیلئے جامع فریم ورک تشکیل

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ایس ای سی پی نے انسداد منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی مالی معاونت کی روک تھام کیلئے رپورٹنگ کا ایک جامع فریم ورک تشکیل دے دیاہے،ایس ای سی پی نے وضاحت کی ہے کہ سرکلرز نمبر 8, 9 اور 10 کے تحت اینٹی منی لانڈرنگ اور کاؤنٹرنگ فناسنگ آف ٹیرارزم کی رپورٹنگ کے تقاضوں کو منسوخ کر دیا ہے۔
تازہ ترین