• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایوان میں کلمہ پڑھ کرکہتا ہوں میری ذات پر الزام لگائے گئے، سعید غنی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی ، صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی نے کہا ہےکہ میرے ساتھ کے ڈی اے کے ڈی جی سمیع صدیقی اجلاس میں بھی شراب پی کر بیٹھے تھے ،اسمبلی اجلاس کے دوران صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی نے اپنے ایک پوائنٹ آف آرڈر پر ایوان میں جمعہ کو پیش آنے والی ناخوشگوار صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میں ایوان میں کلمہ پڑھ کرکہتا ہوں میری ذات پر الزام لگائے گئے ۔ میرے ساتھ کے ڈی اے کے ڈی جی سمیع صدیقی اجلاسوں میں بھی شراب پی کر بیٹھے تھے ،میں نے ان کو کئی بار منع کیا اور آئندہ ایسا کرنے سے روکا مگر منع کے باوجود ڈی جی تین مرتبہ اسی حالت میں اجلاس میں شریک ہوتے رہے۔
تازہ ترین