• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خوشاب، سیمنٹ فیکٹری میں چینی انجینئر بلندی سے گر کر ہلاک، دوسرا زخمی

جوہرآباد،سرگودھا(نمائندگان جنگ) خوشاب کے علاقہ قائد آباد کے قریب زیرتعمیر سیمنٹ فیکٹری میں نئے پلانٹ کی تنصیب کے دوران 2 چینی انجینئر بلندی سےاچانک نیچے جاگرے‘ ایک انجینئر ہولی چین موقع پرہلاک جبکہ دوسرا انجینئر چنگ شین شدید زخمی ہو گیا۔
تازہ ترین