• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعظم سواتی نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(اے پی پی) وفاقی وزیر اعظم خان سواتی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جمعہ کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔ اس سلسلہ میں ایوان صدر میں حلف برداری تقریب منعقد ہوئی جس میں ارکان پارلیمان، سیاسی کارکنوں اور اعلیٰ سرکاری عہدیداران شریک ہوئے۔
تازہ ترین