• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف درخواست، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے جواب طلب

لاہور(نمائندہ جنگ) لاہور ہائیکورٹ نے انسانی جانوں کو بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں سو فیصد اضافہ کے خلاف متفرق درخواست پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔ جسٹس شاہد وحید نے مقامی وکیل ندیم سرور کی متفرق درخواست پر سماعت کی درخواست میں وفاقی حکومت،صوبائی حکومت، صوبائی ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اور میڈسن کمپنیوں کو فریق بنایا گیا ہے۔
تازہ ترین