آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار13؍ صفرالمظفر 1441ھ 13؍اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

متحدہ عرب امارات میں پہلے ہندو مندر کی بنیاد آج رکھی جائے گی

ابو ظبی (سبط عارف) متحدہ عرب امارات میں پہلے روایتی ہندو مندر کی بنیادہفتہ کو رکھی جائے گی۔متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان، وزیر برداشت وتحمل شیخ نہیان مبارک اوریو اے ای میں بھارت کے سفیرنودیپ سوری کی اس تقریب میں شرکت متوقع ہے۔بنیاد رکھنے کی تقریب مندر کی آفیشل ویب سائٹ کے زریعہ متحدہ عرب امارات کے وقت کے مطابق شام ساتھ بجےانٹر نیٹ پرنشر کی جائے گی۔مندر کو الرہابہ دبئی ، ابو ظبی ہائی وے کے قریب ابو موریخا میں تعمیر کیا جارہا ہے ۔توقع ہےکہ مندر کی تعمیر ی اگلے سال میں مکمل کر لی جائے گی۔

اہم خبریں سے مزید