• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاست کرکٹ نہیں کہ 8ماہ کی تباہی کے بعدٹیم بدل دی‘شیری رحمن

اسلام آباد( آئی این پی )پیپلزپارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ نااہلی سے بڑی کرپشن کوئی نہیں اور عمران خان سے بڑا نااہل کوئی نہیں، سیاست کرکٹ نہیں کہ آٹھ ماہ کی تباہی کے بعد ٹیم بدل دی،جس ٹیم کی بنیاد پر ووٹ لئے، عمران خان نے اس ٹیم کو بدل دیا،اپنی نااہلی چھپانے کیلئے عمران خان اپوزیشن پر الزام لگا ر ہے ہیں۔ آٹھ ماہ تک وزیروں کی کارکردگی صفر رہی‘پی پی کی معاشی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے عمران خان نے پی پی کے وزیرخزانہ کو منتخب کرلیا۔
تازہ ترین