• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق چیئرمین بی ڈی اے کے خلاف ریفرنس کی سماعت

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر ) احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج منوراحمد شاہوانی نے سابق چیئرمین بی ڈی اے سعادات انور کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن سے متعلق دائر ریفرنس کی سماعت کی سماعت کے دوران گواہ استغاثہ محمد اسحاق پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت6مئی تک کیلئے ملتوی کردی ۔
تازہ ترین