• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ کی جانب سے ثانیہ صافی کیلئے ایک لاکھ روپےانعام کا اعلان

کوئٹہ (خ ن)وزیراعلیٰ بلو چستان جام کمال خان نے انسداد تجاوزات مہم کے دوران جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے قیمتی سرکاری اراضی قبضہ مافیا سے واگزار کرانے پر اے سی سٹی کوئٹہ ثانیہ صافی کی کارکردگی کو سراہا ہے وزیراعلیٰ نے ثانیہ صافی کی اس بہترین کارکردگی پر ان کے لئے ایک لاکھ روپے کیش ریوارڈاور تعریفی سند دینے کا اعلان کیا ہے۔  
تازہ ترین