آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل18؍ذوالحجہ 1440ھ20؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( نمائندہ جنگ) تحریک لبیک یارسول اللہ اور تحریک صراطِ مستقیم کے زیر اہتمام شب برأت کی شرعی حیثیت کے موضوع پر مرکزی جامع مسجد رضائے مجتبیٰ میں عظمت شب برأت سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔’’سیمینار ‘‘میں تحقیقی مقالہ پیش کرتے ہوئے سربراہ تحریک لبیک یارسول اللہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا کہ جہنم سے رہائی اور گناہوں کی دھلائی کی رات بڑی احتیاط اوربڑے اہتمام سے گزاری جائے یہ رات رب کو منانے کی ہے۔

لاہور سے مزید