آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات 20؍ ذوالحجہ 1440ھ 22؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور( وقائع نگار خصوصی ) لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر فرخندہ منظورنے متعدد اہم عہدوں پر تعیناتیاں کی ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر فلیحہ زہرا کاظمی رئیس شعبہ فارسی کویونیورسٹی کی ڈائریکٹر اکیڈمکس، طاہرہ توحید کو انچارج ہیڈ آف اکنامکس ڈیپارٹمنٹ جبکہ عبدالقدیر سلہری کو چیف سکیورٹی آفیسربنادیا گیا۔

لاہور سے مزید