آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ22؍ ذوالحجہ 1440ھ24؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب انٹر میڈیٹ سٹیز امپروومنٹ انویسٹمنٹ کے زیر اہتمام ورکشاپ

لاہور(خصوصی رپورٹر)بہاولپور،مظفر گڑھ، رحیم یار خان اور سرگودھا کے شہریوں کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ انفراسٹرکچر، شہری سہولیات، محفوظ آب و ہوا اور ماحول کی فراہمی کیلئے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ اور ایشین ڈویلپمنٹ بنک کے اشتراک سے پنجاب انٹرمیڈیٹ سٹیز امپروومنٹ انویسٹمنٹ پروگرام یعنی پنجاب کے شہروں میں بہتری کے لئے سرمایہ کاری منصوبہ متعارف کروا رہا ہے جس سے لاکھوں لوگ مستفید ہوں گے۔ان خیالات کا اظہارپنجاب انٹر میڈیٹ سٹیز امپروومنٹ انویسٹمنٹ کے پروگرام ڈائریکٹر قیصر سلیم نےکیا۔ورکشاپ میں سی ڈی آئی اے کی جانب سے اربن ڈویلپمنٹ سپیشلسٹ گارڈن سمتھ اور پراجیکٹ ڈائریکٹر رومین واؤنٹ نے پریزینٹیشنز دیں۔ ورکشاپ میں مظفرگڑھ، رحیم یار خان اور بہاولپور اور سرگودھا کے متعلقہ انتظامی افسران اور میونسپلٹی سٹاف نے شرکت کی

لاہور سے مزید