آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر21؍رمضان المبارک 1440ھ27؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھروں کی تعمیر کیلئے اراضی کے حصول کی کارروائی تیزی سے مکمل کی جارہی ہے،محمودالرشید

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیرہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ میاں محمودالرشید کی صدارت میں پنجاب ہاؤسنگ ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔چیئرمین وفاقی ٹاسک فورس برائے ہاؤسنگ ضیغم رضوی نے اجلاس میں خصوصی طور پر شرکت کی ۔میاں محمودالرشید نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے منصوبوں کے آغاز کے حوالے سے متعلقہ اداروں کے قوانین میں مناسب ترامیم عمل میں لائی جارہی ہیں جبکہ متعدد شہرو ں میں اس سکیم کے تحت گھروں کی تعمیر کے لئے اراضی کے حصول کی کارروائی تیزی سے مکمل کی جارہی ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں