آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ22؍ ذوالحجہ 1440ھ24؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(وقائع نگار خصوصی )شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 81 ویں یوم وفات ملک بھر میں کل 21 اپریل کو منایا جائیگا ۔تعلیمی اداروں میں اس دن کی مناسبت سے تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا۔اس حوالہ سے ایوان اقبال کمپلیکس کے زیر اہتمام خصوصی تقریب کا اہتمام دوپہر ڈھائی بجے ایوان اقبال کیا جائیگا۔

لاہور سے مزید