آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 14؍رمضان المبارک 1440ھ20مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نا اہل حکمرانوں کی وجہ سے پاکستانی معیشت کے بیٹھ جانے کا خطرہ ہے، ن لیگ

لاہور ( خصوصی نمائندہ) ن لیگ کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ نا اہل حکمرانوں کیوجہ سے پاکستانی معیشت کے بیٹھ جانے کا خطرہ ہے ۔ رکن قومی اسمبلی محمدپرویز ملک ،جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر اور عامر خان نے کہا کہ ملک میں صدارتی نظام لگایا گیا تو صوبے آپ سے الگ ہوجائینگے۔ سلیمان شہباز شریف باہر سے پیسہ ملک میں لائے، باہر سے پیسہ پاکستان بھیجنا کوئی منی لانڈرنگ نہیں ہے،نیب کی تحویل میں ایسے لوگ ایک ایک سال سے پڑے ہیں جن کا کوئی قصور نہیں ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں