آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 22؍ صفر المظفّر1441ھ22؍ اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

دین دشمن قوتوں کی سرکوبی کیلئے ٹیکنالوجی کااستعمال ناگزیرہوچکاہے،علماء

لاہور ( نمائندہ جنگ) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنمائوں مولاناعزیزالرحمن ثانی، مولانا عبدالنعیم،قاری جمیل الرحمن اختر،مولانا علیم الدین شاکر،پیرمیاں رضوان نفیس،مولانا عبدالشکورحقانی،مولاناخالدمحمودنے خطبات جمعہ کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دین دشمن قوتوں کی پرفریب چالوں اورباطل قوتوں کی سرکوبی کے لیے جدید ٹیکنالوجی اورمیڈیاکا استعمال موجودہ دور میں ناگزیرہوچکا ہے ۔تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کو قوانین ختم نبوت اور ناموس رسالت کے تحفظ کے لیے ملکی وغیرملکی سطح پر جرات مندانہ ،متفقہ لائحہ عمل اختیارکرنے کی ضرورت معروضی حالات کاشدید ترین تقاضا ہے۔

لاہور سے مزید