آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 22؍ صفر المظفّر1441ھ22؍ اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کنونشن اختتام پذیر

لاہور(وقائع نگار خصوصی )تین روزہ انٹر نیشنل سٹوڈنٹس کنونشن، ایجوکیشن یونیورسٹی لاہور میں اختتام پذیر ہوگیا ۔کنونشن 75 یونیورسٹیوں کے20ہزار سے زائد طلبہ نے تین روز میں شرکت کی۔کنونشن کے آخری روز طلبہ کے لٹریری، میوزیکل اور تقریری مقابلہ جات کا انعقاد اور انعامات سمیت وائس چانسلر ڈاکٹر روف اعظم اور کوارڈینٹر مرتضی نور کی جانب سے شیلڈز تقسیم کی گئیں۔

لاہور سے مزید