آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ22؍ ذوالحجہ 1440ھ24؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور جنرل ہسپتال سے منسلک امیر الدین میڈیکل کالج (پی جی ایم آئی)کے پروفیسرز نے ایم بی بی ایس کے مختلف مضامین میں امتیازی نمبر حاصل کرنے والی 5طالبات کو اپنی جیب سے 7گولڈ میڈل دے کر نئی روایت قائم کر دی۔یہ گولڈ میڈلز ادارے کے اساتذہ صاحبان کے نام سے دیے گئے ہیں ۔

لاہور سے مزید