آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات17؍رمضان المبارک 1440ھ 23؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہبود آبادی اور غذائیت کا شعبہ پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے، چیئر مین پی اینڈ ڈی

لاہور (جنرل رپورٹر)پنجاب حکومت و محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ نے بچوں میں خوراک کی کمی کو دور کرنے کے لئے اقدامات کے حوالے سے رپورٹ مرتب کر لی ہے جس کے مطابق اس وقت پنجاب میں 31 فیصد بچوں میں خوراک کی کمی موجود ہے 21 فیصد بچے وزن میں کمی کا شکار ہیں جسے پنجاب حکومت نے 2025ء تک 17فیصد تک لانےکا فیصلہ کیا ہے جبکہ آبادی کو کنٹرول کرنے کے لئے بھی اقدامات اٹھائے جائیں گے اس حوالے سے چیئر مین پی اینڈ ڈی حبیب الرحمان گیلانی کا کہنا ہے کہ بہبود آبادی اور غذائیت کا شعبہ پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں