آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 14؍رمضان المبارک 1440ھ20مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہورچلڈر ن ہسپتال میں جدیدتکنیک سے21 بچوں کے دل کے آپریشن

لاہور( جنرل رپورٹر)لاہور چلڈرن ہسپتال میں 10کروڑ روپے کی لاگت سے ملک کی اپنی نوعیت کی پہلی ہائبرڈ کیتھ لیب نے پروفیسر مسعود صادق کی نگرانی میں کام شروع کر دیا ہے ڈین چلڈرن ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر مسعود صادق نے ویتنامی کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر ٹین کے ہمراہ 21 بچوں کے جدید تکنیک سے کامیاب پروسیجرز مکمل کر لئے ۔ پیدائشی دل کے عارضہ میں مبتلامریض بچوں کیلئے علاج کی جدید تکنیک چلڈرن ہسپتال میں متعارف کروا دی گئی ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں