آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 22؍ صفر المظفّر1441ھ22؍ اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

مسیحی برادری نے گڈ فرائی ڈے منایا

لاہور( نمائندہ جنگ) ی مسیحی برادری نے گزشتہ روز اپنا مذہبی تہوار گڈفرائی ڈے نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جذبے کے ساتھ منایا۔اس موقع پر گرجا گھروں میں خصوصی عبادات کی گئیں جس کے بعد ملک کی خوشحالی اور سلامتی کے لئے دعاکی گئی جبکہ کل اتوار کے روز مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار منائے گی ۔

لاہور سے مزید