• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شب برات آج انتہائی عقیدت اور احترام سے منائی جائے گی

ملک بھر میں شب برات آج انتہائی عقیدت اور احترام سے منائی جائے گی، زیارت قبور اور خصوصی عبادات کا اہتمام کیا جائے گا۔

گناہوں پر ندامت،توبہ ومناجات اوردعاؤں کی قبولیت کے بابرکت لمحات بھی شعبان کی پندھرویں شب کا خاصہ ہیں۔

جس کے لیے اجتماعی اور انفرادی عبادات کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے ۔

علمائے کرام شب برات کی فضیلت اور اہمیت بیان کر تے ہیں ۔ لوگ اپنے پیاروں کی قبروں پر پھول رکھتے ہیں ۔

کراچی اور دوسرے شہروں میں بڑے پیمانے پر پھولوں کی عارضی منڈیاں لگ گئی ہیں۔

تازہ ترین