آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات16؍ ربیع الاوّل 1441ھ 14؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

راجن پور،سیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں پانی کی سطح کم ہونے لگی

راجن پورکےسیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں اب پانی کی سطح آہستہ آہستہ کم ہورہی ہے۔

فلڈ کنٹرول سینٹر کےمطابق کوہ سلیمان کےسیلابی ریلےکےباعث پینتالیس بستیاں زیرآب آئیں،سیلابی پانی سے تیرہ ہزارسات سوایکڑپرکھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ۔

نالےکاہا سلطان کے سیلابی ریلے سے پانچ سوپچپن گھروں کو بھی نقصان پہنچا ، جس سے تین ہزارافراد متاثر ہوئےجبکہ پانی میں بہہ کر ایک شخص جاں بحق ہوا ۔متاثرین سیلاب حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔

متاثرہ علاقوں میں سیلابی پانی کی سطح کم ہونے کے ساتھ ہی نقل مکانی کرکے جانے والے متاثرین سیلاب اپنے گھروں کو واپس آرہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید