• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کا سب سے بڑا انڈالوگوں کی توجہ کا مرکز


برازیل میں دیوہیکل انڈا لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

برازیل یں ٹوریزم ایسوسی ایشن کی جانب سے ایسٹر اور علاقائی فنکار ہSilvana Pujolکو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے فنکاروں کی ٹیم نے مل کر لوہے کے ذریعے 49فٹ3انچ اونچا اور 28فٹ 7انچ قطر والا انڈے کا ڈھانچہ بنایا جسے فوم سے ڈھانپ کر اسکے اور خوبصورت انداز میں مختلف رنگوں سے سجایا گیا۔

اسکی دیوہیکل انڈے کی تیاری میں تقریباََ 48گھنٹے لگے ۔

دنیا کے اس سب سے بڑے رنگ برنگی انڈے کا نام گنیز بک میں شامل کرلیا گیا ہے جبکہ اس فن پارے کی مائش اگلے ماہ تک جاری رہے گی۔

تازہ ترین