کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں قائم نجی اسپتال کے بیرونی حصے میں آگ لگ گئی ۔
آگ اسپتال کے بیرونی حصے ميں پہلی منزل پر لگی ہے ۔
ابتدائی طورپر آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جارہی ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پالیا گیا۔
آگ لگنے پر اسپتال کی پہلی منزل کو خالی کرالیا گیا ہے ۔