• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہنگری کے دار الحکومت بداپسٹ میں فیشن کے جدیدڈیزائنز لیے فیشن وِیک کا انعقاد کیا گیا جس میں خوبرو ماڈلز نے روایتی اور جدید ملبوسات میں ریمپ پر واک کی۔

فیشن ویک کے دوران سال 2019 کی مناسبت سے مشہور فیشن ڈیزائنرز کے تیار کردہ دیدہ زیب ملبوسات پیش کئے گئے جو فیشن کے دلدادہ افراد کی توجہ کا مرکز بنے رہے جبکہ اس دوران مردوں کے ملبوسات کی بھی نمائش کی گئی۔

3روز تک جاری رہنے والے اس ایونٹ کے دوران بڑی تعداد میں فیشن کے دلدادہ افراد نے بھی شرکت کی جو کہ گذشتہ روز اختتام پذیر ہوگیا۔

تازہ ترین