آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ18؍رمضان المبارک1440 ھ24؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو دنیا میں کرتب بازی کے شوقین منچلوں کی کمی نہیں لیکن بعض اوقات یہ شوق مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والی اس ہسپانوی لڑکی کو ہی دیکھ لیں جسے کرتب دکھانا مہنگا پڑ گیا۔

جی ہاں، اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں یہ لڑکی چھلانگ لگا کرندی عبور کرنے کی کوشش کر رہی تھی کہ بری طرح ناکام ہوگئی۔

چھلانگ لگاتے ہوئے لڑکی ندی میں گر پڑی جبکہ اسکو بجانے کی کوشش میں اسکا دوست بھی ندی میں گر گیا۔

منچلوں کی یہ دلچسپ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے دیکھ کر لوگ ہنسنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں