آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 14؍ربیع الاوّل 1441ھ 12؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

رومانیہ میں سالانہ انٹرنیشنل لائٹ فیسٹیول کا آغاز


رومانیہ کے دار الحکومت بخارسٹ میں سالانہ انٹر نیشنل لائٹ فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے۔

اسپاٹ لائٹ نامی5ویں سالانہ لائٹ فیسٹیول میں مختلف ممالک سے آئے لائٹ اور آڈیووژوئل آرٹسٹ شرکت کررہے ہیں۔

لائٹ فیسٹیول کے موقع پرلیزر لائٹس،ملٹی میڈیالائٹ پراجیکشن اور اسپیشل ایفکٹس کے شاندار لائٹ شو کا اہتمام کیا جارہا ہے جسے دیکھنے ہزاروں افراد یہاں کا رُخ کررہے ہیں۔

اس موقع پرمقامی اور بیرون ملک سے آئے فنکاروں کے ایل ای ڈی لائٹوں سے سجے درجنوں فن پارے بھی رکھے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ لاکھوں لائٹوں سے سجا یہ سالانہ فیسٹیول4روز تک جاری رہنے کے بعد 21اپریل کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید