• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روم میں پوپ فرانسس کی قیادت میں گڈ فرائیڈے کا جلوس


روم(این این آئی)مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر روم میں پوپ فرانسس نے ایک روایتی مذہبی جلوس کی قیادت کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سال گْڈ فرائیڈے کے روز نکالی گئی روایتی ریلی کے موضوعات دور جدید کی غلامی، انسانوں کی اسمگلنگ اور جسم فروشی کو بنایا گیا تھا۔ پوپ فرانسس نے اپنے خطاب میں انہی موضوعات پر اظہار خیال کیا۔ روم میں نکالے گئے اس سالانہ جلوس میں بیس ہزار سے زائد افراد شریک ہوئے۔ مسیحی عقیدے کے مطابق یسوع مسیح کو گْڈ فرائیڈے کے روز ہی مصلوب کیا گیا تھا۔
تازہ ترین