• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں ہفتے کو صرف تین گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا گیا، جس میں سونیا اگین پر ایم راشد، رائیل سیلوٹ پر ایم منظور اور پری پر ایم وسیم نے کامیابی حاصل کی۔

تازہ ترین