• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
دوحہ (اے پی پی)ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ اتوار سے دوحہ، قطر میں شروع ہوگی جس میں، پانچ پاکستانی ایتھلیٹس بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ پاکستانی ٹیم ایونٹ میں شرکت کیلئے پہلے ہی قطر پہنچ چکی ہے، پاکستانی ٹیم تین مرد اور ایک خواتین ایتھلیٹس پر مشمل ہے جبکہ ایک کوچ بھی ٹیم کے ہمراہ ہے، مرد ایتھلیٹس میں ارشد ندیم، عزیر اور محبوب علی شامل ہیں جبکہ عصر خواتین ایونٹ میں صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گی۔
تازہ ترین