• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہارون رشید نے محمد نذیر جونئیر کی عیادت کی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق ٹیسٹ آف اسپنر اور ٹیسٹ امپائر محمدنذیر جونئیر لاہور میں ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے اور لاہور لے سروسز اسپتال میں آئی سی یو سرجیکل وارڈ میں میں زیر علاج ہیں۔پی سی بی نےسابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے اوران کے اہل خانہ کو مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کے اہل خانہ سے رابطے میں ہیں۔پی سی بی کے ڈائریکٹر ہارون رشید نے اسپتال میں محمد نذیر کی عیادت کی اور ان کے اہل خانہ کو مکمل تعاون کا یقین دلایا۔
تازہ ترین